ڈرائنگ پیپر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاص قسم کا قدرے دبیز کاغذ جس پر نقشہ کشی کی جاتی ہے۔ "ڈرائنگ پیپر، لیجر پیپرا اور بانڈ پیپر وغیرہ . سخت سطح والے کاغذات شمار کیے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٧٨ء، آفسٹ لیتھو گرافی، ١٢٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈرائنگ' اور 'پیپر' پر مشتمل مرکب اردو میں اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطورر اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٨ء کو "آفسٹ لیتھو گرافی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خاص قسم کا قدرے دبیز کاغذ جس پر نقشہ کشی کی جاتی ہے۔ "ڈرائنگ پیپر، لیجر پیپرا اور بانڈ پیپر وغیرہ . سخت سطح والے کاغذات شمار کیے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٧٨ء، آفسٹ لیتھو گرافی، ١٢٣ )

جنس: مذکر